مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ کنڑ میں افغان فورسز کے آپریشن میں51 طالبان دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان فورسز کی جانب سے طالبان کے خلاف کارروائی غازی آباد اور اسمار کے علاقوں میں کی گئی۔ افغان فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے طالبان میں اہم رہنما بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں طالبان کے ہتھیاروں اور ٹھکانوں کو بھی تباہ کیا گیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں افغان فورسز کے آپریشن میں51 طالبان دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1882799
آپ کا تبصرہ